حکومت پنجاب
-
ایم ڈبلیو ایم کا پنجاب کالج واقعے پر اظہارِ تشویش
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری تعلیم پروفیسر سید نجیب الحسن نقوی نے پنجاب کالج لاہور میں طالبہ کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے غیر اخلاقی واقعات کا تسلسل کے ساتھ رونما ہونا معاشرے کی اخلاقی گراوٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
عزاداری ہماری عبادت اور بنیادی انسانی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سینئر رہنما علامہ ڈومکی نے ملتان میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اور پولیس عزاداروں سے متعلق اپنے رویئے کو درست کرے، کیونکہ عزاداری ہماری عبادت اور بنیادی انسانی حق ہے۔
-
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کا اجلاس؛ لاقانونیت کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ اجلاس میں دہشت گردی، فرقہ واریت، فورتھ شیڈول اور عزاداری کے خلاف مقدمات کا جائزہ لیا گیا جڑانوالہ اور بہاولنگر میں نمازیوں کی شہادت کے واقعات اتفاقی نہیں،منصوبہ بندی کے تحت کیے گئے عالمی دہشت گرد گروہ کے حامی شرپسند مولوی کا بیان ریاستی اداروں کے لئے چیلنج ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت سے ملاقات:
عزاداری ہماری عبادت ہے؛ کسی بھی قانون کے تحت عبادات پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، ایم ڈبلیو ایم/ پاکستان ملک میں بسنے والے ہر فردکو اپنے عقیدے کے مطابق آزادانہ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے، وزیرقانون پنجاب
حوزہ/ عزاداری کی بنیاد پر مقدمات کا اندراج غیر منصفانہ اقدام ہےجو کسی صورت قابل قبول نہیں، پنجاب میں عزاداروں کے خلاف قائم مقدمات کو فوری طور پر ختم کرنے کیا جائے۔