۲۱ آذر ۱۴۰۳
|۹ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 11, 2024
حکومت کا سقوط
کل اخبار: 2
-
شام کی حکومت کے زوال کی بنیادی وجوہات
حوزہ/ یہ کہ کس طرح ایک دہشت گرد گروہ چند دنوں کے اندر شام کے بڑے شہروں پر قبضہ کرکے دمشق کی طرف بڑھ سکتا ہے، ایک حیرت انگیز سوال ہے۔ اس کا جواب صرف وہی لوگ دے سکتے ہیں جو شام کے نظام کے اندرونی ڈھانچے سے واقف ہیں۔
-
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ/ شامی وزیرِاعظم نے اقتدار کی منتقلی پر آمادگی ظاہر کی
حوزہ/ شامی وزیرِاعظم محمد غازی الجلالی نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ایسے رہنما کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں جسے شامی عوام منتخب کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اتوار کی صبح وزیرِاعظم ہاؤس میں موجود ہوں گے اور اقتدار کی منتقلی کے لیے ہر ممکن اقدام کریں گے۔