۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

حکیم مولانا سلمان احمد

کل اخبار: 1
  • حکیم مولانا سلمان احمد اعلی اللہ مقامہ

    حکیم مولانا سلمان احمد اعلی اللہ مقامہ

    حوزہ/ مولانا علی ارشاد صاحب اعلی اللہ مقامہ نے لکھا ہے کہ آپ بہت ذکی، ذہین اور سنجیدہ مزاج تھے اور والد مرحوم کی خصوصی توجہ اور تربیت نے چار چاند لگادیۓ تھے، محض ١٢ سال کی عمر میں ١٣٦٦ھ مطابق ١٩٤٧ء میں جد معظم مولانا علی سجاد صاحب قبلہ اعلی اللہ مقامہ اور والدۂ مرحومہ کے ساتھ حج بیت اللہ سے مشرف ہوۓ۔