حوزہ / سعودی اخبار الشرق الاوسط کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی توہین نے شوسل میڈیا استعمال کرنے والوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی۔