حوزہ / حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے خادمین کے قافلے کے بغداد ہوائی اڈے پر پہنچنے پر زائرین امام حسین علیہ السلام کی طرف سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
حوزہ/ اس عظیم الشان اجتماع کا آغاز ۴ شعبان سےہو چکا ہے اور ۷ شعبان بروز منگل اختتام پذیر ہوگا، اس اجتماع میں ایران کے 25 صوبوں سے خادمین امام رضا (ع) امام عصر (ع) سے تجدید بیعت کے لیے "تیری…