خاک شفاء
-
احکام شرعی | تربت امام حسین (ع) کے کھانے کے مجاز مقدار کا حکم
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے ایک استفتاء کے جواب میں "تربت امام حسین (ع) کے کھانے کے مجاز مقدار" کے بارے میں وضاحت فرمائی ہے۔
-
خاک شفا کی نیلامی انتہائی بے شرمی اور غیر اخلاقی عمل: مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن
حوزہ/ ہم مجمع علماء و خطباء حیدرآباد کی جانب سے لندن میں ہوئے خاک کربلا کی نیلامی کے شرمناک واقعہ کو واقعۂ کربلا کو سبک بنانےکی اسلام دشمن عالمی سازش قرار دیتے ہیں اور اس کی کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
-
خاک شفا کی عظمتیں
حوزہ/ جو فضیلت اور برکت کربلا کی خاک شفا کو حاصل ہے وہ زمین کے کسی حصہ کو حاصل نہیں ہے ۔
-
تربتِ امام حسین (ع) کی برکتیں، آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے نظر سے
حوزہ/آیۃ اللہ مظاہری نے بیان کیا کہ سید الشہداء (ع) کی اہم خصوصیات میں سے ایک آپ علیہ السلام کی تربت ہے۔
-
معرفت مولا حسین (ع) معمولی مٹی کو بھی خاک شفاء بنا دیتی ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ اگر کوئی شخص کربلا جانے کے وسائل نہ رکھتا ہو یا حالات میسر نہ ہوں تو وہ اپنے بالا خانے یا چھت پہ زیر آسمان جاکر نیت کرے امام حسین علیہ السلام کو سلام کریں تو بیشک وہی ثواب جو کربلا کی زیارت کا ہے وہی آپ کو ملے گا۔
-
آیتالله سیستانی نے استاد حکیمی کی شفایابی کے لئے خاک شفاء بھیجا
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سید علی سیستانی نے علامہ محمد رضا حکیمی کے کورونا کی بیماری میں مبتلا ہونے پر تشویش کا اظہار کیا۔