۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خدا شناسی
کل اخبار: 4
-
حجت الاسلام رسول خواستہ:
نوجوانی؛ خدا شناسی اور خود شناسی کے لئے بہترین فرصت ہے
حوزہ / حجت الاسلام رسول خواستہ نے اردبیل میں منعقدہ "محفلِ انس با قرآن" میں شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: نوجوانی، خداشناسی اور خود شناسی کے لئے بہترین فرصت ہے۔
-
معرفت نفس کے بغیر معرفت رب حاصل نہیں ہو سکتی، مولانا سید منظور علی نقوی
حوزہ/ جتنا ہم معرفت نفس حاصل کریں گے اپنی روح کو سمجھیں گے اتنا خدا کی معرفت میں اضافہ ہوتا جائے گا، خدا کی محبت میں اضافہ ہو گا۔
-
زیارت عاشورا کی قرائت خدا شناسی کا بہترین ذریعہ، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ عقیدہ توحید،نبوت،امامت اور قیامت فہمی کے لئے زیارت عاشورا بہترین ذریعہ ہے جو در حقیقت حدیث قدسی ہے۔ زائر اگر زیارت کے کلمات فہم و ادراک کے ساتھ پڑھے تو یقینا اس کا فائدہ بھی وہ محسوس کرے گا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حسین انصاریان:
قیامت کے دن ہمارے پاس اپنے گناہوں کے متعلق کوئی عذر نہیں ہوگا
حوزہ / دینی علوم کے استاد نے کہا:قیامت کے دن ہمارے پاس اپنے گناہوں کے متعلق کوئی عذر نہیں ہوگا اور ہم یہ نہیں کہہ سکیں گے کہ کوئی ہمیں راہ راست پر لانے والا نہیں تھا۔