۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۵ شوال ۱۴۴۵ | May 4, 2024

خدا پر بھروسہ

کل اخبار: 1
  • انسان کو ہر حال میں خدا پر بھروسہ کرنا چاہئے، امام جمعۂ قطیف

    انسان کو ہر حال میں خدا پر بھروسہ کرنا چاہئے، امام جمعۂ قطیف

    حوزہ / سعودی عرب کے شہر قطیف کے امام جمعہ شیخ حسن الصفار نے کہا: گزشتہ ہفتے عراق کے سفر اور عتباتِ عالیات کی زیارت کے دوران میں نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے اس بات پر تاکید کی کہ انسانی زندگی میں چیلنجز اور مشکلات کا آنا فطری ہے۔ انسان کو ہر حال میں خدا پر بھروسہ کرنا چاہئے اور اسے چاہئے کہ وہ اپنے دین اور معاشرے کے لئے اپنے فرائض کو انجام دے اور خدا کی مدد اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اہل بیت علیہم السلام کی نصرت پر یقین رکھے۔