حوزہ/ آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کربلا معلیٰ میں خطاب کے دوران خدا پر ایمان کی اہمیت اور اس کے مختلف میدانوں میں کامیابی کے حصول میں کردار پر روشنی ڈالی۔
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین مدنی نے کہا: اگر ہم چاہتے ہیں کہ زندگی میں پریشانیوں سے نجات حاصل کر کے آرام و سکون تک پہنچیں تو اس کا واحد راستہ خدا پر پختہ ایمان ہے۔