۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024

خدا کی رحمت سے مایوسی

کل اخبار: 1
  • امید سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے

    امام جمعہ تہران:

    امید سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے

    حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے کہا: ازل سے لے کر آج تک خدا ہی قادر مطلق ہے اور ہماری امید اور بھروسہ خدائے بزرگ و برتر پر ہے اور انقلابِ اسلامی ان شاء اللہ حضرت مہدی (عج) کے انقلاب سے متصل ہو گا لہٰذا امید سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ہے اور خدا کی رحمت سے مایوسی سے زیادہ بڑا کوئی گناہ نہیں ہے۔