۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خراسانِ شمالی
کل اخبار: 3
-
ایران کے صوبہ ’شمالی خراسان‘ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
شیعہ سنی اتحاد، دشمنوں کی آنکھوں کا کانٹا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین نوری نے مزید کہا: دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے آپس میں اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھنا لازم اور ضروری ہے۔ کیونکہ شیعہ اور سنی بھائیوں کے درمیان یہ اتحاد و یکجہتی دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح کھٹکتا ہے اور انہیں اپنے تفرقہ انگیز مقاصد حاصل کرنے کا موقع نہیں ملتا۔
-
حجت الاسلام حمید رفیعی:
ماہِ رجب میں خراسانِ شمالی کی 130 مساجد میں اعتکاف کا اہتمام کیا جائے گا
حوزہ / حجت الاسلام رفیعی نے خراسانِ شمالی کی 130 شہری اور دیہی مساجد میں "ایامِ بیض" کے موقع پر اعتکافِ رجبیہ کی عبادت کے اہتمام کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ:
شیعہ و سنی کا اتحاد محض سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں بلکہ اعتقادی و ایمانی اتحاد ہے، حجت الاسلام والمسلمین نوری
حوزہ/ خراسانِ شمالی میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: شیعہ اور سنی اتحاد صرف ایک سیاسی اور جزوی اتحاد نہیں ہے بلکہ یہ اتحاد ایک نظریاتی اتحاد ہے جو عظیم دینی و مذہبی عقائد اور نظریات سے ماخوذ ہے۔