خطاطی
-
خطاطِ عراقی:
امام علی (ع) وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے عالم اسلام میں خطاطی کو متعارف کرایا
حوزہ / عراقی خطاط اور اسلامی فنون کے محقق نے کہا: امام علی علیہ السلام وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے عالم اسلام میں خطاطی کا آغاز کیا۔
-
ہندوستان ہنر کا سمندر ہے: ڈاکٹر فرید عصر
حوزہ/ ایران کلچر ہاوس دہلی میں انجمن خطاطان ہند کے زہراہتمام کُل ہند نمائش اور مسابقہ خطاطی کا انعقاد
-
کربلا میں زائرین کے ہاتھوں سے لکھے گئے قرآن کی رونمائی
حوزہ/ آستانہ مقدس حسینی کے تعاون سے کربلا میں زائرین کے ہاتھوں سے لکھے گئے قرآن کی رونمائی کی گئی۔
-
جہاں چاہ وہاں راہ: بزرگ خاتون کا کارنامہ، 10 برس میں قرآن کا نسخہ لکھا
حوزہ/انسان کے اندر اگر کسی چیز کو کرنے کا جنون و جذبہ ہو تو وہ اسے بخوبی انجام دے سکتا ہے۔ ایسا ہی ایک کام حیدرآباد کی بزرگ خاتون اختر بیگم نے کر دکھایا۔ اختر بیگم نے خوش خط کتابت کے ذریعے قرآنی نسخے کو مکمل کیا ہے۔
-
فن خطاطی کے امام طارق ابن ثاقب
حوزہ/خطاطی خالص اسلامی آرٹ ہے جس کے اندر مسلمانوں کے جمالیاتی ذوق اور تہذیبی نفاست روپوش ہیں۔ اس فن کو عربوں نے سنوارا اور ایرانیوں نے اس کے گیسو کی آرائش کی۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں آيات وحی کی خطاطی کا پروگرام
حوزہ/امام رضا (ع) کے حرم میں فن خطاطی و کتابت کے پچاس ماہرین نے حفظان صحت کے اصولوں کی پاسداری کرتے ہوئے خصوصی فن و ہنر کے پروگرام "حصن حصین" کا اجراء کیا۔
-
حرم امام رضا(ع) میں والد کو شفاء ملنے کی منت پوری ہونے پر قرآن کریم کی خطاطی کا نذرانہ
حوزہ/ ایرانی ثقافتی مرکز میں فارسی زبان کے طالب علم کریمه جزیری نے ڈھائی سال میں قرآن کی خطاطی مکمل کی۔
-
جاپانی خطاط کے قرآنی فن پارے+تصاویر
حوزہ/جاپانی خطاط کو عمدہ خطاطی پر دنیا کے بہترین خطاط میں شمار کیا جاتا ہے۔