حوزہ/ امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے حکمت نمبر ۱۵ میں انسان کی آزمائشوں، خطاؤں اور ان پر ردعمل کے بارے میں ایک نہایت دقیق نکتہ پیش کیا ہے۔