حوزہ/١۸شعبان المعظم کی تاریخ ان تمام افراد کےلیے اپنے محسن اور مربی کو یاد کرنے کی تاریخ ہے، جنہوں نے خطیب اعظم مولانا غلام عسکری طاب ثراہ کی معنوی آغوش تربیت میں شعور کی آنکھیں کھولی ہیں۔
حوزہ/شمع علم و فضل بانی تنظیم المکاتب ہند خطیب اعظم علامہ سید غلام عسکری طاب ثراہ کی یہ مسلسل 17 سالہ بے لوث جد و جہد کا شیرین ثمر ہے کہ قوم فکری استعضاف سے نکل کر آج ذہنی استواریت کی راہ پر…