حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت الله اعرافی کے عالم اسلام کے علماء کے نام لکھے خط کا جواب ارسال کیا ہے۔
حوزہ / مدیر حوزہ علمیہ نے اسلامی ممالک کے جید علماء کے نام لکھے اپنے خطوط میں علماء کرام سے مطالبہ کیا تھا کہ ظالم طاغوت کو للکاریں، مظلوموں کی بھوک کی فریاد رسی کریں اور اسلامی حکومتیں آواز…