حوزہ/ امریکی ٹی وی چینل سی این این نے اسرائیلی غاصب ریاست اور جولانی حکام کے درمیان باکو آذر بائیجان میں براہِ راست مذاکرات کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔