خلیجی ممالک
-
امت مسلمہ میں فتنہ انگیزی کرنے والے افراد صہیونیت کی بقا میں مددگار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن عبداللہ نے انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے زیر اہتمام غزہ کی حمایت میں منعقد’’البنیان المرصوص‘‘ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔
-
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ، لبنان کے مفادات کے تحفظ کے لیے پرعزم/ امام خمینیؒ نے ۴۰ سال پہلے ہی لبنان اور شام کی مدد کی
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے سنہ 1982 میں امام خمینی (رہ) کے تاریخی فیصلے اور صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے کے لیے لبنان میں فوج بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اُن دنوں ایران صدام کے خلاف ہزاروں کلومیٹر کے محاذ پر تھا ، صدام کو امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک کی مکمل حمایت حاصل تھی، لیکن امام (رح) نے صیہونیوں کے خلاف لبنان اور شام کی مدد کے لیے فوجی کمانڈر بھیجے۔
-
میجر جنرل حسین سلامی کا خلیجی ممالک کو انتباہ؛ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات ناقابلِ برداشت
حوزه/ سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہم واضح طور پر اعلان اور تنبیہ کرتے ہیں کہ اسرائیلی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کسی بھی صورت میں ناقابلِ برداشت ہیں۔اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے والوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ کسی بھی خطے میں غاصب صہیونی حکومت کا وجود عدم تحفظ کا باعث ہے۔
-
ایرانی حملوں کی تشویش میں مبتلا امریکہ
حوزہ/خلیج فارس کے پاس فوجی تعیناتیاں امریکہ کی اس تشویش کی عکاسی کررہی ہے جو ایران کی جانب سے جنوری 3کو ایران کے ٹاپ ملٹری کمانڈر قاسم سلیمانی کے دہشت گرد امریکہ کے ہاتھوں شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر ردعمل پیش کرنے کے خدشات پر مشتمل ہیں۔