حوزہ/غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت، پہلے دن میں 3 صیہونی یرغمال خواتین کے بدلے میں غاصب صیہونی جیلوں سے 90 فلسطینی قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔