۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

خواتین خدمتکار

کل اخبار: 1
  • حرم حضرت امام رضا (ع) کی خدمتگزار خواتین +تصاویر

    حرم حضرت امام رضا (ع) کی خدمتگزار خواتین +تصاویر

    حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے جس داخلی دروازے سے بھی آپ حرم مطہر میں داخل ہوں آپ کو نہایت منکسر مزاج اور ہنس مکھ چہروں کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے خادم نظر آئیں گے۔ اگر ایک خادم حرم کے منتظمین میں سے ہے تو دوسرا زائرین کے جوتے رکھنے والی جگہ پر مامور ہے سب کے سب نہایت پرجوش انداز میں آپ کے سلام کا جواب دیتے ہوئے آپ کو خیرمقدم کہیں گے۔