خواتین کا مقام
-
مغربی کلچر میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں، حجت الاسلام حمیدی نژاد
حوزہ/ امام جمعہ عالیشهر ایران نے کہا کہ آج مغربی ثقافت میں خواتین کیلئے کوئی اہمیت اور مقام نہیں ہے اور اس کی عزت کو ایک جانور کے برابر کر دیا ہے، لہٰذا مغرب کو عورتوں پر ہونے والے ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ مغرب کے مقابل اسلام میں اس حد تک خواتین کا مقام بلند ہے کہ رسول خدا (ص) با حجاب لڑکیوں اور عورتوں کی تعظیم کرتے ہیں اور اپنی بیٹی فاطمه زہراء سلام اللہ علیہا کے ہاتھوں کا بوسہ لیتے ہیں۔
-
امام جمعہ تہران:
عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کا مقام بے مثال ہے
حوزه/ امام جمعہ تہران حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے کہا کہ عالمی سطح پر ایرانی خواتین اور لڑکیوں کو جو اہمیت اور مقام حاصل ہے وہ کسی بھی ملک کی خواتین کو حاصل نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مجتبی فاضل:
کسی مذہب نے عورت کو اتنا احترام و مقام نہیں دیا جتنا اسلام نےدیا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کے سرپرست نے ایران کے شہر شوش میں جامعۃ الزہرا (س) کے اساتذہ اور طلباء کے اجتماع میں خطاب کرتے ہوئے کہا: خواتین کے بارے میں دشمن کے تمام حملوں اور پرفریب نعروں کے باوجود کسی مذہب نے خواتین کو اتنی اہمیت نہیں دی ہے جتنی اسلام نے دی ہے۔