خودکشی
-
سورۃ نساء: آیت ۲۹؛
عطر قرآن | مال و دولت کا صحیح استعمال اور خودکشی کی ممانعت
حوزہ/ یہ آیت مسلمانوں کو معاشرتی اور مالی اخلاقیات کے اصول سکھاتی ہے اور حرام طریقوں سے مال کمانے سے منع کرتی ہے۔ ساتھ ہی اللہ کی رحمت اور مہربانی کا ذکر ہے تاکہ لوگ ان اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اپنے لیے اور معاشرے کے لیے بہتری کا ذریعہ بنیں۔
-
غزہ جنگ سے واپسی پر ایک اور اسرائیلی فوجی کی خودکشی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے غزہ سے واپسی کے بعد اس حکومت کے ایک اور فوجی کی خودکشی کی خبر دی۔
-
غزہ سے واپسی کے بعد اسرائیلی فوجی نے کی خودکشی
حوزہ/ اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا کہ اس حکومت کے ایک فوجی نے غزہ سے واپسی کے بعد خود کشی کر لی جو شدید ڈپریشن کا شکار تھا۔
-
غزہ کی حمایت میں خودکشی کرنے والے امریکی فوجی کے لیے مظاہرہ
حوزہ/ واشنگٹن اور لاس اینجلس جیسے امریکی شہروں میں لوگوں نے فلسطینیوں کی حمایت میں خود کو آگ لگانے والے امریکی فوجی افسر کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
خود کشی (suicide)قضا وقدر ِ الٰہی سے انحراف و سرکشی کا نتیجہ
حوزہ/ دور حاضر میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بانی و سرپرست حسن اسلامک ریسرچ سینٹر حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے ایک تحریر لکھی ہے جسے ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
امریکی فوج کے لیے خطرے کی گھنٹی؛ ایک مہینے میں 4 فوجیوں کی خودکشی
حوزہ/ پینٹاگون کے لیے ایک تشویشناک اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ الاسکا میں ایک فوجی اڈے پر خودکشی کے باعث گزشتہ ماہ چار امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ۔
-
امریکہ میں صرف ایک ماہ میں 4 فوجیوں نے کی خودکشی
حوزہ/ گزشتہ ماہ الاسکا میں ایک فوجی اڈے پر چار امریکی فوجیوں نے خودکشی کی، یہ اعداد و شمار پینٹاگون کے لیے نہایت ہی تشویشناک ہیں۔
-
یورپ میں خودکشی عروج پر؛ اسپین میں سالانہ 4000 افراد خودکشی کرتے ہیں
حوزہ/مغربی معاشروں میں خودکشی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے اور اس سلسلے میں پوچھا جائے تو بہت کم جوابات دیئے جاتے ہیں۔ اسپین میں سالانہ کی بنیاد پر تقریباً 4000 خودکشیاں ہوتی ہیں، جو کہ طبیعی اور ٹریفک حادثات سے ہونے والی اموات سے دوگنی ہے۔
-
ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک خودکشی کے اعداد و شمار میں سرفہرست ہیں
حوزہ/ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ، ترقی یافتہ اور متمول ممالک میں خودکشی کی شرح غریب ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے، خاص طور پر بوڑھوں کی دیکھ بھال کی کمی کی وجہ سے۔
-
خود کشی کے بڑھتے واقعات اور بردہ فروشی کے دھندے باعث فکر و تشویش/ دینی و سماجی تنظیمیں صورتحال کے سد باب کے لئے متحرک ہوجائیں، آغا حسن
حوزہ/ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ دین اسلام نے اپنے پیروکاروں کو ہر قسم کے سنگین حالات سے نمٹنے کا طریقہ کار اور علاج وضع کر رکھا ہے جو قرآن اور سنت کی شکل میں ہمارے پاس موجود ہے۔
-
معاشرے میں اسلامی تعلیمات کے فروغ سے ہی خودکشی کے رجحان کو کم کیا جاسکتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ معاشرتی برائیوں کی روک تھام کے لئے حکومت کے ساتھ ساتھ والدین اور علماء کا جہیز کے مطالبات اور گھریلو تشدد جیسے معاشرتی ناسور کے معالجے کے لئے ٹھوس اقدامات خصوصاً اس مسئلہ میں جوانوں کی رہنمائی اور جلد عدالتی کاروائی ایک اجتماعی ذمہ داری ہے۔
-
ہندوستان؛ مسلم نوجوان سادگی سے سُنت رسول (ص) کی تعلیمات کے مطابق شادی و نکاح کی تقریبات کو انجام دیں، اہلسنت عالم دین
حوزہ/ مفتی خلیل الرحمن قاسمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مسلم نوجوانوں کو چاہے کہ وہ قرآن و حدیث کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر سادگی سے سُنت رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم طریقوں کے مطابق شادی و نکاح کی تقریب کو انجام دیں۔
-
اسلام میں جہیز لعنت ہے اور خودکشی حرام، ادیبہ طاہر النساء
حوزہ/ رسول اللہ صلى عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی اپنے اوپر ہونے والے مظالم کو برداشت نہیں کر پا رہا ہے تو وہ میرے اوپر ہوئے مظالم کو یاد فرمالے۔ جہیز دینا ممنوع نہیں ہے۔ اگر والدین تحفے کے طور پر جہیز دیتے ہیں تو اسے قبول کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن جہیز کا مطالبہ کرنا یا جہیز کے لئے پریشان کرنا حرام ہے۔
-
ہندوستان میں پولیس سے تنگ آکر مسلم کنبے نے خودکشی کر لیا
حوزہ/ ہندوستان میں پولیس رویئے سے تنگ آئے ایک کنبے نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔