خودکش حملہ
-
تحریک اسلامی بحرین:
پشاور کی شیعہ مسجد میں خودکش حملہ وحدتِ اسلامی کو پارہ پارہ کرنے کی کوشش ہے، شیخ عیسیٰ قاسم
حوزہ/ پاکستان کے شہر پشاور میں کوچۂ رسالدار کی شیعہ مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
-
حکومت وقت نے سات دن میں کوئی واضح اقدام نہیں کیا تو ہم آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،جعفریہ الائنس پاکستان
2015 کے بعد سے ایسا تاثر دیا جارہا تھا کہ ملک میں بدامنی کا سلسلہ رک گیا ہے لیکن یہ سلسلہ مکتب اہل بیت کے لئے جاری رہا، علامہ سید رضی جعفر نقوی
حوزہ/ جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر: نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ایک مرتبہ پھر ملت تشیع کو دہشت گردی اور بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے، حکومت سنجیدگی سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرے اور کالعدم جماعتوں کیخلاف بھرپور آپریشن کیا جائے، جب ضرورت پڑی دشمنان پاکستان کے خلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
-
مولانا سید ذاکر حسین جعفری:
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری/ پشاور کے المناک واقعہ کی مذمت
حوزہ/ آج پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں وہابی اور تکفیری دہشت گردوں کا بہت بڑا کردار ہے ، وہابی تکفیری آج بھی پاکستان کے لئے بہت بڑا خطرہ بنے ہوئے ہیں، لیکن اس کے باوجود پاکستانی حکومت اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے وہابی تکفیری دہشت گردوں کے سرغنوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
-
پشاور دھماکہ میں شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل
حوزہ/ جامعہ شہید پشاور میں شیعہ جامعہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی دھماکہ کے شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی امامت میں ادا کی گئی
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی جانب سے کابل ائیرپورٹ پر خودکش حملوں کی شدید مذمت
حوزہ/ قیمتی انسانی جانوں کاضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے۔ داعش کی جانب سے حملوں کی ذمہ داری کا قبول کیا جانا اس حقیقیت کا عکاس ہے کہ شاطر دشمن انتہائی چالاکی کے ساتھ اپنے مہرے استعمال کرنے میں مصروف ہے۔
-
مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکریٹری جنرل:
بغداد میں دہشتگردی کا تازہ واقعہ، کوئٹہ میں مظلومانہ کاروائی کا تسلسل ہے، علامہ محمد عادل مہدوی
حوزہ/ مجلس وحدت المسلمین پاکستان شعبہ قم کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ دونوں طرح کے واقعات کرانے والے پاکستان اور عراق کو دوبارہ نا امن کرنا چاہتے ہیں، چونکہ ان اسلام دشمنوں کا مفاد مسلمان ملکوں میں ناامنی و عدم استحکام ہے۔
-
سربراہ مدرسہ مدینہ العلم یورپ:
ہم مظلوم عراقی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، بغداد سانحہ انتہائی افسوس ناک، علامہ مرید حسین نقوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام(ص) نے سب سے پہلے انسانیت سکھائی جو اسلام کی ترقی کا سبب بنی لیکن آج دیکھیں اسلام دشمن قوتیں انسانیت کا بے دردی سے خون بہا رہی ہیں، عراق میں تکفیری دہشت گردی پھر سے سر اٹھا رہی ہےاور انکا مقصد عراق کو نا امن بنانا ہے۔
-
بغداد میں پیش آنے والا واقعہ دشمن اسلام کا سفاکانہ عمل، جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ اسلام دشمن قوتیں آج بھی اپنی سرگرمیوں میں مشغول ہیں جس کے نتیجہ میں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا جارہا ہے۔
-
افغانستان اور کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ، علامہ مقصود ڈومکی کا اظہار مذمت اور افسوس
حوزہ/ دہشت گرد افغانستان میں سر عام اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور وہ بے گناہ انسانوں کو نشانہ بناتے ہیں ایک تعلیمی ادارے پر حملہ کر کے معصوم بچوں کو خاک و خون میں غلطاں کرنا اسلام دشمن دہشت گرد عناصر کی کارروائی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا کابل میں شہید ہونے والے طالب علموں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
افغانستان، کابل میں شیعہ تعلیمی مرکز پر داعش کا خودکش حملہ، ۱۰۱ طالبعلم شہید اور زخمی
حوزہ/ افغانستان کے دار الحکومت کابل میں تعلیمی مرکز پر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں تاحال ۱۰۱ افراد شہید اور زخمی ہو چکے ہیں۔