حوزہ/ غزہ پٹی میں خوراک کے شدید بحران کے نتیجے میں ڈھائی ماہ کے ایک فلسطینی بچے کی بھوک اور غذائی قلت کی وجہ سے موت ہو گئی۔