۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
خیر و برکت
کل اخبار: 1
-
حرم امام رضا (ع) کے خطیب:
حلال میں خیر و برکت اور حرام میں شر یا سماجی فساد پایا جاتا ہے
حوزہ / حرم امام رضا (ع) کے خطیب نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت کے لیے پریشان ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جو لوگ قرآن کریم کے احکامات پر عمل نہیں کرتے، نماز کو صحیح طریقے سے ادا نہیں کرتے اور دینی احکامات کو صحیح طور پر انجام نہیں دیتے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے لئے پریشان رہتے ہیں۔