۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
دارالشفاء امام (ع)
کل اخبار: 2
-
ملکی ادویات اور علاج معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے میں موقوفاتِ آستان قدس رضوی (ع) کے کردار پر ایک نظر
حوزہ / صحت و سلامتی کا شعبہ ہمیشہ سے آستان قدس رضوی (ع) کے واقفین اور خیّرین کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ 24/7 وقت عوام و زائرین کی خدمت میں مشغول دار الشفاء امام (ع) اور حرم مطہر رضوی (ع) کے ہنگامی معالجاتی مراکز کی سرگرمیاں، ملک بھر میں وقف شدہ اسپتالوں کا قیام، رضوی سپر اسپیشل اسپتال کا قیام، مختلف اور اسٹریٹجک دواسازی کی مصنوعات کی تیاری وغیرہ، یہ سب امور ملک بھر میں صحتِ عامہ کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے آستان قدس رضوی (ع) کی خدمات میں شمار ہوتے ہیں۔
-
حرم امام رضا (ع) سے منسوب دارالشفاء نامی طبی مرکز نصف صدی سے زیادہ خدمت انجام دے رہا ہے
حوزہ/ دارالشفاء امام (ع) سے حرم امام رضا(ع) کے تمام زائرین اور مجاورین واقف ہیں،آستان قدس رضوی کا یہ طبی مرکز حرم امام رضا(ع) کے قرب میں واقع ہے اور نصف صدی سے زیادہ پرانا ہے جس میں چوبیس گھنٹے زائرین و مجاورین کوطبی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔