حوزہ/ عراقی وزارت داخلہ نے شمالی عراق کے صوبہ کرکوک سے داعش کے دو انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔