حوزہ / امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے عراق میں شیعوں کے اتحاد کے لئے ہونے والے اجلاسوں کا خیرمقدم کیا اور کردستان کی صوبائی حکومت کو مظاہرین پر تشدد کرنے سے متنبہ کیا۔
حوزہ/ داعش پر فتح کی تیسری سالگرہ کے موقع پر، مصطفیٰ الکاظمی نے کہا کہ دہشت گرد گروہ داعش پر فتح صرف مسلح افواج کی فتح نہیں ہے ، بلکہ تہذیب کی پسماندگی اور انسانیت کی انتہا پسندی پر فتح ہے۔