حوزہ / امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے عراق میں شیعوں کے اتحاد کے لئے ہونے والے اجلاسوں کا خیرمقدم کیا اور کردستان کی صوبائی حکومت کو مظاہرین پر تشدد کرنے سے متنبہ کیا۔
حوزہ/ عراق علی اکبر بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا کہ حشد العتبات، حشد فتویٰ اور حشد التزام آیت اللہ العظمی سیستانی کی اخلاقی، مذہبی ،معاشرتی اور سیاسی سفارشات پر عملدرآمد کرنے والی تنظیمیں ہیں۔