۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
داعی اجل کو لبیک کہا
کل اخبار: 3
-
مجمع علماء و واعظین پروانچل کا اظہار تعزیت:
اک شمع اور بجھی اور بڑھی تاریکی...آہ حجۃالاسلام مولانا فیروز حیدر خان قمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ مولانا فیراز حیدر خان نیک اخلاق و خوش کردار و ملنسار عالم تھے ۔شہر جونپور کے عوام و خواص میں مرحوم قدر و منزلت کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔ سب کے ساتھ تواضع و انکساری، حلم و برد باری سے ملنا جلنا آپ کا خاص شیوہ و طریقہ تھا۔
-
ذاکر و شاعر اہلیبیت (ع) مولانا علی عباّس اِنقلاب ہاشمی نے داعی اجل کو لبیک کہا
عالمِ شیعت میں با الخصوص مومنینِ ممبئی و نوگاواں سادات میں یہ خبر نہائت ھی غم و اندوہ کا باعث ہوگی کہ ذاکر اہلبیت(ع), خطیبِ آلِ عمران (ع) و مدّاح و شاعر اہلیبیت (ع)علی عباّس صاحب اِنقلاب ہاشمی, داعئئ اجل کی آواز پر لبّیک کہتے ھوئے معبودِ حقیقی سے جا مِلے۔
-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
مولانا سید مشیر حسین سرسوی نے داعی اجل کو لبیک کہا
حوزہ/ ذاکر سید الشہداء اور مبلغ اسلام حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید مشیر حسین نقوی سرسوی اس دارِ فانی سےدار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔