۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

دانشگاہ ابوالفضل عباس (ع)

کل اخبار: 1
  • کراچی؛ عید غدیر کی مناسبت پر دانشگاہ ابوالفضل عباس (ع) کے نام سے اسکول کا سنگ بنیاد

    کراچی؛ عید غدیر کی مناسبت پر دانشگاہ ابوالفضل عباس (ع) کے نام سے اسکول کا سنگ بنیاد

    حوزہ/ ادارے کے روح رواں رضی حیدر رضوی نے کہا کہ یہاں پر خواتین کے لیے امام بارگاہ کے توسیع کی ضرورت تھی انہوں نے کہا کہ یہاں سے 6 جلوس نکلتے ہے 7 جلوس اختتام ہوتا ہے بڑی مجالس و محفل میلاد ہوتی ہے اس لیے یہاں ضرورت ہے لہذا اس کام کا آغاز کیا جارہا ہے۔ساتھ ہی دانشگاہ ابوالفضل اسکول کو مزید ایکسٹینڈ کیا جارہا انشاءاللہ ماڈل بلڈنگ اسکول تعمیر ہو رہا ہے یہاں سے اسٹوڈنٹس فری ایجوکیشن حاصل کریں گے۔