درختکاری
-
علی گڑھ میں شجر کاری مہم:
شجر کاری رسول (ص) کی سنت ہے: پروفیسر ریاض محمود
حوزہ/ علی گڑھ ہندوستان میں ماحولیاتی آلودگی، موسم باران میں بارش کے فقدان اور گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک دفعہ پھر فرینڈز کالونی، سول لائنز میں واقع فرینڈز کالونی پارک میں شجر کاری کی ضرورت، اہمیت، بیداری اور زمہ داری کے احساس و شعور کے لئے معزز و ممتاز شخصیات کے ہاتھوں شجر کاری کی گئی۔
-
درخت؛ زمین کا حسن اور ماحول کو آلودگی سے محفوظ رکھتے ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے موسم بہار کی شجر کاری مہم کے موقع پر مدرسہ المصطفی خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جیکب آباد میں پودا لگایا۔
-
یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی نے پیر کی صبح اپنے دفتر کے صحن میں تین پودے لگائے
حوزہ/ یوم شجرکاری کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیر کی صبح اپنے دفتر کے صحن میں ایک پودا لگایا۔
-
تنظیم المکاتب میں شجر کاری +تصاویر
حوزہ/ ملک کے عظیم شیعہ دینی، تعلیمی اور فلاحی ادارۂ تنظیم المکاتب میں مدرسہ کے ذمہ داران نے درخت لگائے۔
-
جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے ادارے بعثت بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کی جانب سے شجر کاری مہم
حوزہ/ رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شجر کاری پر تاکید کی روشنی میں جامعہ بعثت رجوعہ سادات کے ادارے بعثت بوائز ہائیر سیکنڈری سکول میں شجر کاری مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔
-
یوم شجرکاری پر آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پودا لگایا:
ماحولیات ذیلی نہیں بنیادی مسئلہ، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے شجرکاری کو، پوری طرح سے ایک دینی و انقلابی قدم بتایا اور کہا: درختوں کی نگہداشت اور حفاظت بھی بہت اہم کام ہے جس پر عمل کیا جانا چاہیے۔
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر:
درخت ماحول میں توازن اور خوبصورتی لاتے ہیں، برادر حسن علی سجادی
حوزہ/ درخت ماحول میں توازن اور خوبصورتی لاتے ہیں، آکسیجن پیدا کرتے ہیں اور فضائی جراثیم جذب کر کے صاف ہوا مہیا کرتے ہیں۔ جبکہ مختلف امراض کی دوائی بنانے اور کوئلے میں بدل کر توانائی کا وسیلہ بنتے ہیں۔
-
مسجد مقدس جمکران میں 15،000 میٹر پارک کی تعمیر
حوزہ/ جمکران کی مقدس مسجد کے معاون خدمات نے کہا: اس پارک میں کھجوروں سمیت چار ہزار پھل دار درخت لگائے گئے ہیں جو ٹکاؤ اور خوبصورت ہیں۔
-
فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس مظفرآباد کی جانب سے شجرکاری مہم
حوزہ/ پودے لگانا ایک اچھی اور نیک مہم ہے جس کی تاکید ہمیں دین اسلام نے کی ہے، فاطمیہ سکول اور کالج کی بچیاں شجر کاری کی مہم میں کوشاں ہیں۔