دردمندانہ اپیل
-
بے آسرا و مصیبت زدہ،سیلاب متاثرین کے لئے دل کھول کر امداد کریں؛ سیدہ زہرا نقوی کی دردمندانہ اپیل
حوزہ/ پاکستانی قوم ہمیشہ سے ایسے حالات و واقعات میں بڑھ چڑھ کر اپنا کردار ادا کرتی ہے اس وقت ہم سب کو ایک بڑے انسانی المیے اور اموات سے بچنے کے لیے اپنی کوششیں تیز تر کرنا ہونگیں بچے جوان مرد و خواتین سب اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کی مشکل وقت میں مدد کرنے کے لیے میدان میں اتریں۔
-
کیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ مولانا زمان باقری کی دردمندانہ اپیل
حوزہ/ کیا کورونا وائرس کے سلسلے میں احتیاط نا برت کر اپنی جان کو خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا دوسروں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا جائز ہے؟ کیا مراجع اعظام کے فتووں کو نظرانداز کرنا جائز ہے؟ (جن کے مسائل یا بیان کردہ فتووں پر عمل کیا جاتاہے ) آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ کورونا آپ کے ساتھ کچھ نہیں کرسکتا؟ آج دنیا کے سارے ممالک کرونا کے خلاف لڑائی لڑ رہے ہیں؟ ہزاروں روپے خرچ ہو رہے ہیں، یہاں تک کہ ایران میں بھی ، نمازوں پر پابندی ہے۔ کیا آپ ایک پڑھے لکھے شخص ہیں جو اپنے آپ کو کورونا سے بچانے کی کوشش نہیں کررہے ہیں؟۔
-
علماء و طلاب ہندوستان مقیم قم کا قوم سے دردمندانہ اپیل
حوزہ/ تمام افراد ملت سے دردمندانہ التجاہے کہ ماہ مبارک جو ماہ تقویٰ و تہذیب نفس کا مہینہ ہے اس میں اپنے آپ کو زیور تقویٰ سے آراستہ کرنے اور ہر قسم کی برائی اور آلودگی سے بچانے کی بھرپور کوشش کریں بالخصوص کسی ایسے برے عمل کا ارتکاب ہرگز نہ کریں جو دین و مذہب اور سماج کے لئے ضرر رساں اور بدنامی کا سبب ہو چونکہ اس کا عذاب بہت سخت اور دردناک ہے۔