حوزہ/ادارۂ درسگاہ قرآن و عترت کے تحت ”قرآن و عترت“ کے عنوان سے سالانہ کانفرنس، امام بارگاہ جناب زینب بجر ڈیہہ شہر بنارس میں منعقد ہوئی؛ جس میں کثیر تعداد میں علمائے کرام و مؤمنین کرام نے شرکت…
حوزہ/درسگاہ قرآن و عترت کی سالانہ دینی تعلیمی کانفرنس 22, جون 2025 کو شہر بنارس ہندوستان میں منعقد ہوئی، جس میں علمائے کرام سمیت مختلف دینیات سینٹرز کے بچوں اور شعرائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔