حوزہ/ تاراگڑھ اجمیر میں قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔