۲۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 11, 2024

دریائے بے کراں

کل اخبار: 1
  • امام رضا(علیہ السلام) جودو سخاوت کے دریائے بے کراں تھے،حجت الاسلام شہاب مرادی

    امام رضا(علیہ السلام) جودو سخاوت کے دریائے بے کراں تھے،حجت الاسلام شہاب مرادی

    حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین شاہ مرادی نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں امام رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے جشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام رضا علیہ السلام کی خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ مہربان تھے اور اپنے شیعوں کا بہت زیادہ احترام کرتے تھے۔جب آپ کے گھر میں کوئی مہمان آتا تو آپ خود مہمان کی خاطر مدارت کرتے اور اسے بہت زیادہ احترام دیتے۔