۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

دشمن کا حملہ

کل اخبار: 1
  • شکار پور پاکستان میں عزاداروں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام

    شکار پور پاکستان میں عزاداروں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام

    حوزه/ درگاہ حاجی لطیف شاہ شکار پور پاکستان میں قائم قدیمی علم پاک غازی عباس علمدار علیہ السلام کی پرچم کشائی اور سالانہ مجلس عزا کے انعقاد کے حوالے سے جب مؤمنین کرام پہنچے تو ایک شرپسند نے کچھ عناصر کے ساتھ مسجد اور درگاہ کی چھت پر اینٹ اور پتھر رکھ کر عزاداروں کو حراساں کرنے کی کوشش کی۔