۱۰ تیر ۱۴۰۳
|۲۳ ذیحجهٔ ۱۴۴۵
|
Jun 30, 2024
دعائیہ تقریب
کل اخبار: 2
-
لاہور؛ ایم ڈبلیو ایم (دعا کمیٹی) کے زیر اہتمام سالانہ اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس شہادتِ سفیر امام حسینؑ منعقد
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم (دعا کمیٹی) لاہور کے زیر اہتمام دعائے عرفہ و مجلس عزاء بسلسلۂ شہادتِ سفیرِ حسین ع حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کا پروگرام 9 ذوالحج 16 جون بروز اتوار امام بارگاہ گلشنِ زہراء سلام اللّٰہ علیہا بھیکے وال موڑ وحدت روڈ لاہور میں منعقد ہوا، دعائے عرفہ میں مومنین و مومنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
جامعۃ النجف سکردو میں یومِ عرفہ کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
حوزہ/ مَاذَا وَجَدَ مَنْ فَقَدَكَ وَ مَاالَّذِي فَقَدَ مَنْ وَجَدَك...اس نے کیا پایا، جس نے تجھ کو کھو دیا اور اس نے کیا کھویا جس نے تجھے پالیا۔ دعائے عرفہ امام حسین علیہ السّلام