۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
دعائے اول رمضان
کل اخبار: 2
-
ماہ رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا/دعائیہ فقرات کی مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/دعا کا پیغام:1- روزے کی قبولیت کی درخواست؛ 2- نماز کی قبولیت کی درخواست ؛ 3- خواب ِغفلت سے بیداری ؛ 4-گناہوں کی بخشش کی درخواست۔ منتخب پیغام:️ ماه رمضان کے پہلے دن ہم خدا سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمیں خوابِ غفلت سے بیدار رکھے تاکہ ہماری نجات کے ضامن، نماز و روزے کو ہم انجام دے سکیں۔
-
رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
حوزہ/ خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔