۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
News ID: 367609
14 اپریل 2021 - 03:37
دعا

حوزہ/ خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا حسب ذيل ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحيم

اَلَّلہُمَّ اجْعَلْ صِيامي فيہِ صِيامَ الصَّائِمينَ وَ قِيامي فيہِ قِيامَ الْقائِمينَ وَ نَبِّہْنى فيہِ عَنْ نَوْمَۃِ الْغافِلينَ وَہَبْ لى جُرْمي فيہِ يا اِلہَ الْعالَمينَ وَ اعْف ُعَنّي يا عافِياً عَنِ الْمُجْرِمينَ.

خدائے رحمن و رحیم کے نام سے۔

خدایا میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی  طرح قرار دے اور مجھ کو ہوشیار کر دے غافلوں کی نیند سے اور میرے گناہ کو بخش دے اے عالمین کے معبود اور مجھ کو معاف کر دے اے گنہگاروں کے معاف کرنے والے ۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .