دفاع مقدس
-
انقلاب سے آج تک کی عظیم قربانیوں پر مختصر رپورٹ؛
ایران نے ایک اور نایاب گوہر سپرد خاک کر دیا
حوزہ/ یوں تو اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب ہی مزاحمت کا نتیجہ تھا، لیکن انقلاب، استعماری اور استکباری قوتوں کو شروع دن سے ہی کانٹے کی مانند چبھتا رہا اور آزاد رہنے کے جرم میں ایرانی قوم نے بڑی بڑی قربانیاں دیں اور ان قربانیوں میں سے ایک، شہید نیلفروشان کی قربانی بھی ہے۔
-
حجتالاسلام والمسلمین ملکی:
خداوند متعال ہمیشہ اہلِ ایمان اور جہاد کرنے والوں کی تائید اور حمایت کرتا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے نائب مدیر نے کہا: دفاع مقدس کے سب سے پہلے حماسہ ساز افراد شہداء کے والدین تھے۔ لہذا دشمن نے اس حقیقت کو سمجھا اور پھر خاص طور پر ماں کے مقام کو نقصان پہنچانے کی مذموم کوشش شروع کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
فلسطینی مزاحمت اور حزب اللہ فاتح ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔
-
شہید روشی کا وصیت نامہ:
اپنے زمانے کے حسینؑ کو تنہا مت چھوڑنا
حوزہ/ شہید روشی نے اپنی وصیت کے ایک حصے میں اہل خانہ اور طلباء سے درخواست کی کہ سب سے پہلے تو خدا کےلئے میرے فراق میں گریہ و زاری مت کرنا اور اللہ سے دعا کرنا کہ وہ اس ناچیز سی امانت کو قبول فرمائے، اور دوسری بات یہ کہ اپنے زمانے کے حسین ؑ ( امام خمینیؒ) کو تنہا نہ چھوڑنا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
مقدس دفاع نے ملک کو بڑی حد تک ممکنہ فوجی حملوں سے محفوظ کر دیا، ایران کے خلاف فوجی آپشن میز پر ہی پڑا رہ گیا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح مقدس دفاع کے دور کے سینیئر فوجیوں اور مسلط کردہ جنگ کے حقائق بیان کرنے کے مختلف شعبوں میں سرگرم افراد سے ملاقات میں، مقدس دفاع کی عظمت کے مختلف زاویوں کی تشریح کی۔
-
شہداء کے لواحقین کی رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات:
شہداء قومی ہیرو ہیں؛ شہداء کے لواحقین جہاد بالنفس کے واضح نمونہ ہیں، رہبرِ انقلاب اسلامی
حوزه/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ سے آج صبح ایرانی شہداء کی فیملیز نے حسینیہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ میں ملاقات کی ہے۔
-
20 جون یومِ شہادت ڈاکٹر مصطفیٰ چمران:
شہید چمران آج کے جوانوں کیلئے مکمل آئیڈیل ہیں، حجت الاسلام محمودی
حوزہ/ مدرسه سفیران ہدایت کے سربراہ نے کہا کہ آج کے ہمارے جوانوں کیلئے شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران مکمل طور پر نمونۂ عمل ہیں، کیونکہ شہید چمران کے پاس سب کچھ تھا لیکن اس کے باوجود، اسلام اور اہل بیت علیہم السّلام سے عشق و محبت نے ان کی زندگی کو بدل کر رکھ دیا۔
-
راہیان نور، سر زمین نور کا سفر ہے: حجۃ الاسلام ڈاکٹر ذوالفقار حسین
حوزہ/ مولانا نے اپنے سفر کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس نورانی سفر میں بارہ ممالک کے طلاب نے شرکت کی اور مختلف جنگی علاقوں کا مشاہدہ کیا جس میں اروند، خرمشہر، طلاییہ، ہویزہ وغیرہ جیسے جنگی مقامات کو نزدیک سے دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔
-
ایک شہید طالب علم جس نے کتابیں خرید نے کے لیے اپنی سائیکل بیچ ڈالی
حوزہ/ محمد تقی پڑھائی اور مطالعہ میں اتنی دلچسپی رکھتا تھا کہ اس کے خاندان والوں کا کہنا ہے کہ اس نے "اپنی سائیکل بیچ کر ان پیسوں سے کئی جلد کتابیں خریدیں"۔