دفتر آیت اللہ سیستانی
-
دفتر آیت اللہ سیستانی کی جانب سے مظفر نگر میں چار روزہ شرعی سوالات و جوابات کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ درگاہ باب الحوائج حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام بگھرہ مظفر نگر کی مخصوصی مجالس میں دفتر نمائندگی" لکھنؤ "کے زیر اہتمام درگاہ کمیٹی کی معاونت سے چار روزہ شرعی سوالات و جوابات کے کیمپ لگایا گیا۔
-
احیاء امر اہل بیتؑ حصول رحمت کا سبب : مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ یوم شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ سیستانی کے دفتر کی جانب سے افغانستان کی مسجد شیعیان اہل بیت (ع) میں قتل عام کی شدید مذمت
حوزہ/ افغانستان کے شہر قندوز میں مسجد میں بم دھماکے میں بہت بڑی تعداد میں شیعیان اہل بیت علیہم السلام کی شہادت اور زخمی ہونے پر دفتر آیت اللہ سید علی سیستانی نے بہت اہم بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
دفترِآیۃ اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے آیۃ اللہ قبلان کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/عراق؛دفترِ آیۃ اللہ سیستانی نے ایک بیان میں، لبنان کی شیعہ سپریم اسلامی اسمبلی کے اسپیکر آیۃ اللہ عبدالامیر قبلان کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
کربلا؛ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ روضہ امام حسین (ع) چوتھی جلد شائع
حوزہ/ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ ’’موسوعة خطب الجمعة‘‘ کی چوتھی جلد کو دو اجزاء میں شائع کیا ہے کہ جس میں سن 2008ء (1428 - 1429هـ) کے ان خطبات جمعہ کو تحریری شکل دی گئی ہے کہ جو مذکورہ سال کے دوران روضہ مبارک امام حسین(ع) میں علامہ سید احمد صافی اور علامہ شیخ عبد المہدی کربلائی نے ارشاد فرمائے تھے۔
-
کیا آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر نے فلم بانوی (خاتون) بہشت کی حمایت کی ہے ؟
حوزہ/ آیت اللہ سید علی سیستانی کے دفتر نے اس مرجع تقلید سے منسوب سوشل نیٹ ورکس کے متعلق وضاحت کی ہے۔