۳۱ فروردین ۱۴۰۳
|۱۰ شوال ۱۴۴۵
|
Apr 19, 2024
دفتر آیت اللہ فیاض
کل اخبار: 2
-
دفتر آیت اللہ العظمی اسحاق فیاض:
مرحوم شیخ مہدوی آیت اللہ العظمی فیاض کے با اعتماد اور فرض شناس انسان تھے
حوزہ/ دفتر آیت اللہ العظمی شیخ محمد اسحاق فیاض نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عزت مآب کے دفتری امور کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمد جواد مہدوی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کے احکام میں دفن صرف نقصان کے احتمال کی صورت میں ساقط ہوجائیں گے،آیت اللہ العظمی فیاض
حوزہ / نجف اشرف کے مرجع تقلید آیت اللہ فیاض کے دفتر نے کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے افراد کے کفن، حنوط اور نماز میت کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا: مذکورہ صورت میں صرف کرونا وائرس کے پھیلنے یا اس میں مبتلا ہونے کے خطرہ کی صورت میں صرف ان احکام پر اکتفا کیا جائے گا کہ جن پر عمل کرنا نقصان کا باعث نہیں ہے۔