حوزہ/مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے وفد کے ہمراہ قم المقدسہ میں دفترِ جامعۂ روحانیت بلتستان کا دورہ کیا ہے۔