۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم
کل اخبار: 2
-
سانحہ پشاور؛ قم المقدسہ میں احتجاجی پروگرام کا اعلان
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم کی طرف سے سانحہ پشاور کی مذمت میں ایک احتجاجی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم میں مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس؛
مجلس عاملہ کے اراکین بے لوث خدمت انجام دے رہے ہیں، ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم نے اراکین مجلس عاملہ سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ دفتر قائد ملت کو اپنا گھر سمجھتے ہوئے رفت وآمد کا سلسلہ جاری رکھیں اور طالب علموں کے مسائل کے حل کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داری نحو احسن طریقے سے نبھائیں۔ اور قوم و ملت کی خدمت کریں۔