دلخراش سانحہ
-
عراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں بھیانک آگ لگنے سے 112 لوگوں کی موت/ 7 روزہ عوامی سوگ کا اعلان
حوزہ/ عراق کے صوبہ نینویٰ میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے کم از کم 113 افراد اپنی جان گنوا بیٹھے اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں، مقامی حکام اور ایمرجنسی سروسز کے مطابق مرنے والوں میں دولہا اور دلہن بھی شامل ہیں۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
ضلع کرم میں حالیہ دلخراش سانحہ انتہائی تشویشناک ہے / انتہاء پسندی اور عدم برداشت کو روکنا ہو گا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: حالیہ سانحات کی اعلیٰ سطحی غیر جانبدارانہ اور شفاف تحقیقات کرتے ہوئے حقائق منظر عام پر لائے جائیں۔ امن و امان کےلئے بھرپور اقدامات کئے جائیں جبکہ ان واقعات میں ملوث قاتلوں اور مجرموں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
کابل بم دھماکے پر جامعۃ المصطفی کا بیانیہ
حوزہ / کابل میں سید الشہداء علیہ السلام گرلز اسکول میں بم دھماکے پر جامعۃ المصطفی العالمیہ نے بیانیہ جاری کیا ہے۔
-
خلیفتہ المسلمین امام علی (ع) کی ضربت کا واقعہ اسلامی تاریخ کا انتہائی دلخراش سانحہ، آغا سید حسن
حوزہ/ یوم ضربت امیر المومنین علی المرتضیٰ کی مناسبت سے صدر انجمن شرعی شیعیان کشمیر نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مسجد کوفہ میں خلیفتہ المسلمین امام علی ؑ کی ضربت کا واقعہ اسلامی تاریخ کا انتہائی دلخراش سانحہ ہے اس سانحہ کے بعد امت مسلمہ کو طرح طرح کے مشکلات اور انتشارات کا سامنا کرنا پڑا اور اسلام کی تبلیغ و تشہیر کا مشن بھی متاثر ہوا۔