۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
دلدار علی غفرانمآب
کل اخبار: 1
-
آیت اللہ العظمیٰ علامہ دلدار علی غفران مآب ؒ کی برسی کے موقع پر امام باڑہ غفران مآب میں مجلس ترحیم کا انعقاد:
موجودہ زمانے میں آیت اللہ غفران مآبؒ اور ان کے مکتب کلامی و فقہی کو زندہ کیا جائے، مولانا سید اصطفیٰ رضا
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ آیت اللہ غفران مآب نے پہلی بارشیعیت کو بحیثیت ایک قوم کے متعارف کروایا ۔ نماز جمعہ و جماعت کا قیام کیا اور شیعیت کو مختلف رسومات و توہمات کی زنجیروں سے آزاد کرکے صراط مستقیم کی ہدایت فرمائی ۔علامہ نے جہالت کی تاریکی میں علم کی شمع روشن کی اور ایسے شاگردوں کی تربیت فرمائی جنہوں نے مختلف علاقوں میں پہونچ کر مکتب تشیع کے فروغ کے لیے کارہائے نمایاں انجا م دیے ۔