۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دلیر سپاہی
کل اخبار: 2
-
حضرت عباسؑ کا عمل کربلا کے پیغام کا ترجمان
حوزہ/حضرت علی علیہ السلام نے نماز شب میں دعا مانگی "پالنے والے مجھے ایک ایسا فرزند عطا کر دے جو عین اسلام حسینؑ پر قربان ہو کر مجھے تیری بارگاہ میں سرخرو بنا سکے۔" علیؑ کی دعا قبول ہوئی اور بطن حضرت فاطمہ کلابیہ سے حضرت عباسؑ پیدا ہوئے۔
-
حضرت حمزہ (ع) دین اسلام کے ایک دلیر سپاہی، مولانا میین حیدر رضوی
حوزہ/ حضرت حمزہ بن عبد المطلب آپ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا تھے ۔بعثت کے چھھ برس بعد اسلام قبول کیا ۔ بے حد جری اور دلیر تھے۔ دوسرے مسلمانوں کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت کی۔ جنگ بدر میں حصہ لیا اور خوب داد شجاعت لی۔