۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دنیا اور انسان کی پیدائش
کل اخبار: 1
-
شميم مهر:
دنیا اور انسان کی پیدائش کا مقصد قرآن کی نظر میں کیا ہے؟ دنیا (کی خلقت)کا کوئی مقصد ہے یا بے مقصد ہے؟
حوزہ/ انسان اس کی طرف(خدا)حرکت کر رہا ہے اور اس حرکت کے لئے مقدمہ کے طور پر انسان کو علم عطا کیا گیا ہے اور اس راستے میں"آزمایش " بھی ہے ۔جس وقت امتحان میں کامیابی حاصل ہو جائے اور"خدا کی عبادت"کرنے لگے تو رحمت الہی انسان پر نازل ہونے لگتی ہے اور"انتہائی کمال" یعنی خدا اور اس کی ملاقات حاصل ہو جاتی ہے۔