۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
دنیوی و اخروی نجات
کل اخبار: 1
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امام رضا (ع) کی سیرت و کردار کو اپنانا دنیوی و اخروی نجات کا سامان فراہم کرتا ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام رضا علیہ السلام نے دین کی خاطر، اُمت مسلمہ کے وسیع تر مفاد میں اس منصب کو قبول کرکے عالم اسلام اور انسانیت کی رہبری و ہدایت کی۔ امام رضا علیہ السلام کی حیات طیبہ کا مطالعہ کرکے ان کے اقوال و افعال کی تقلید کرتے ہوئے ہم اپنی زندگیوں کو دین اسلام کے سانچے میں ڈھال سکتے ہیں۔