۲۰ شهریور ۱۴۰۳
|۶ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 10, 2024
دورہ نھج البلاغہ
کل اخبار: 2
-
قرآن سے وابستگی؛ غربت و افلاس سے رہائی کا ذریعہ ہے، حجۃ الاسلام حسینی قمی
حوزه/حجۃ الاسلام حسینی قمی نے کہا کہ قرآن کریم ایک ایسا ترجمان ہے جو جھوٹ نہیں بولتا اور جو بھی قرآن کے ساتھ متمسک رہے گا اس کی ہدایت میں اضافہ اور اس کے اندھے پن اور بہرے پن کو کم کرتا ہے۔ قرآن مجید سے وابستہ رہنے سے کوئی بھی غربت و افلاس کا شکار نہیں ہوگا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے دورہ نھج البلاغہ کے سلسلہ کی پانچویں نشست
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے اراکین افکار اسلامی کے دورہ نھج البلاغہ کے سلسلہ میں پانچویں نشست کا انعقاد کیا گیا۔